ماہرین صحت کے مطابق کاجو کی مناسب مقدار روزمرہ غذا میں شامل کرنے سے وزن قابو میں رہتا ہے، بلڈ شوگر متوازن ہوتی ہے اور دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہو سکتے ہیں۔
سردیوں اور خزاں کے موسم میں دن چھوٹے اور دھوپ کم ہونے کے باعث بہت سے افراد موسمی ڈپریشن یا سیزنل افیکٹیو ڈس آرڈر (SAD) کا شکار ہو جاتے ہیں، جس سے موڈ، توانائی اور نیند پر گہرے اثرات پڑتے ہیں۔