دلچسپ اور عجیب کی تازہ ترین خبریں۔

سائنسدانوں کی نئی دریافت: مغربی آسٹریلیا میں ’شیطانی مکھی‘ لوسیفر کی شناخت

آسٹریلوی محققین نے منفرد خدوخال اور چہرے پر چھوٹے سینگ رکھنے والی مکھی کی نئی قسم دریافت کر کے اسے ’لوسیفر‘ نام دے دیا۔

ایک غلط موڑ نے فرانسیسی شہری کو ڈاکٹر کے بجائے 1,500 کلومیٹر دور کروشیا پہنچا دیا

فرانس کا 85 سالہ شہری معمولی ڈاکٹر چیک اَپ کے لیے نکلا مگر جی پی ایس کی غلط رہنمائی نے اُسے تقریباً 1,500 کلومیٹر دور کروشیا پہنچا دیا۔

فرانس میں شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا

فرانس کے ایک شہری کو اپنے گھر کے باغ میں کھدائی کے دوران لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا ملا، جسے تحقیقات کے بعد رکھنے کی قانونی اجازت مل گئی۔

بریک اپ کے بعد چھٹی کی ایماندار درخواست، سی ای او نے اسکرین شاٹ وائرل کردیا

ڈیٹنگ ایپ کے سی ای او نے ملازم کی ’بریک اپ‘ کی وجہ سے چھٹی کی ایماندار درخواست سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جو وائرل ہوگئی۔

کیک نے توڑ دی 25 سالہ شادی!— شوہر نے آخری ٹکڑا کھایا، بیوی نے طلاق لے لی۔

امریکی خاتون نے شوہر کے ہاتھوں کیک کا آخری ٹکڑا کھائے جانے پر 25 سالہ شادی ختم کر دی، سوشل میڈیا پر کہانی وائرل ہوگئی۔