کھیل کی تازہ ترین خبریں۔

آئی سی سی نے حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی عائد کر دی

ایشیا کپ کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے حارث رؤف سمیت دیگر کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کی۔

ابر اعظم اور نسیم شاہ کی دھماکے دار واپسی! جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال معرکے کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کا بڑا اعلان! جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈز فائنل — یہی ٹیمیں سہ فریقی اور سری لنکا سیریز میں بھی ایکشن میں ہوں گی

ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافے کی ضرورت ہے قرۃ العین خان

کھلاڑیوں کو اچھی ملازمتیں فراہمکی جائیں تو وہ یکسوئ کے ساتھ کھیلوں پر بھرپور توجہ دے سکتے ہیں سہیل انور

کھیلوں کے مقابلے طلبہ کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں اور ان کو آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے, ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کورنگی محمد عرفان

فاطمہ جناح گرلز TMCسیکنڈری اسکول گورنگی میں سندھ فلائنگ ڈسک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فلائنگ ڈسک ٹرینگ ورکشاپ

35ویں قومی گیمز کے لیے سندھ بھر میں مختلف کھیلوں کے ٹرائلز

ٹگ آف وار سندھ کے تمام ڈویژن میں ٹرائلز کا شیڈول جاری۔ جاوید اقبال