شوبز کی تازہ ترین خبریں۔

صبا قمر کا ’نو میک اپ‘ سین الٹا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کو حال ہی میں بغیر میک اپ کے سین کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

"عدنان صدیقی نے ترکیہ میں میرے لیے ناشتہ بنایا" — حریم فاروق کا دلچسپ انکشاف

اداکارہ و میزبان حریم فاروق نے بتایا ہے کہ ترکیہ کے ایک دورے کے دوران سینئر اداکار عدنان صدیقی نے ان کے لیے خود ناشتہ تیار کیا، جو ان کے لیے ایک خوشگوار اور یادگار لمحہ تھا۔

مدیحہ امام نے فلم ’نیلوفر‘ کی پیشکش کیوں قبول کی؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کا کہنا ہے کہ فلم ’نیلوفر‘ میں ان کا کردار ان کی حقیقی شخصیت سے قریب تر ہے، اور فواد خان کے پروڈیوسر ہونے کی وجہ سے فوراً اس پراجیکٹ کا حصہ بن گئیں۔

مرینہ خان کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف، کیریئر کے عروج پر فیشل پیرالائز کا سامنا

پاکستانی اداکارہ مرینہ خان نے اپنے کیریئر کے عروج پر فیشل پیرالائز کی بیماری کا انکشاف کیا، مگر اس نے کبھی اس بیماری کو اپنی زندگی اور کیریئر میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔

’میرا دل یہ پکارے آجا‘ گرل عائشہ اظہر کی ندا یاسر پر تنقید: "شو انٹرویو نہیں، ویوز کے لیے تھا"

وائرل ڈانسر اور ٹک ٹاک اسٹار عائشہ اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ندا یاسر کے شو میں سنجیدہ گفتگو کے بجائے صرف ویوز اور ہائپ بڑھانے کے لیے بلایا گیا۔

متھیرا ریمپ واک پر تنقید کی زد میں

متھیرا نے حال ہی میں ایک فیشن شو میں ریمپ واک کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی