"وزیر اعلیٰ سندھ" تلاش کے نتائج۔

سانحہ گل پلازا: سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازا آتشزدگی میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کر دیا۔

کراچی میں بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق، متعدد بلدیاتی افسران معطل

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 3 سالہ بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر سندھ حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے مختلف محکموں کے کئی افسران کو معطل کردیا۔ محکمہ بلدیات نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پائیدار توانائی کے مستقبل کیلئے ملک خدا بخش کی کاوشیں اہم ہیں،سید مراد علی شاہ

سُپر فاسٹ ایوارڈ ملنے پر خوشی ہے، 3000 چارجنگ اسٹیشنز لگائے جائیں گے،ملک خدا بخش

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 16 ملین روپے کی گرانٹ کے ساتھ نابینا افراد کو انکے گھروں سے اسکول لے جانے کیلئے گاڑیوں کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 16 ملین روپے کی گرانٹ کے ساتھ نابینا افراد کو انکے گھروں سے اسکول لے جانے کیلئے گاڑیوں کی منظوری دے دی

سندھ ریونیو بورڈ (SRB) نےرواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے

سندھ ریونیو بورڈ (SRB) نےرواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے

نگران وزیر اعلیٰ سندھ اور پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

نگران وزیر اعلیٰ سندھ اور پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

کراچی سرکلر ریلوے کا مقصد تجارت و صنعت کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا ہے: نگراں وزیر اعلیٰ سندھ

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر کا سیپیک یونیٹیو کے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈفورم کی تقریب سے خطاب

تھانوں سے ایس ایچ اوز اغوا ہو جائیں تو پھر بچ کیا رہ جاتا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ کا اغوا ہونے والے پولیس اہلکاروں کو فوری رہا کرنے کی ہدایت

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈائو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرنے کی ہدایت دے دی

لاڑکانہ میں’’سندھ بچاؤ مارچ‘‘پر پولیس ٹوٹ پڑی, خواتین کارکنوں سمیت متعدد گرفتار

’’حوثیوں کو روکیں‘‘، پاکستان نے سعودی عرب کا سخت پیغام ایران تک پہنچا دیا

فی لیٹر پٹرول پر 100 روپے رعایت، وزیراعظم نے نئی اسکیم کا اعلان کردیا

ایس پی ایس سی میں میرٹ کی پامالی کے خلاف احتجاج 51ویں روز بھی جاری، طلبہ نے مرن بھوک ہڑتال شروع کردی

سندھ تقسیم کرنے کی سازش قبول نہیں، وسائل پر سودے بازی بھی برداشت نہیں کریں گے: سید زین شاہ

ہم قائداعظم کے پاکستان میں ہجرت کرکے آئے تھے، ہمیں بھٹو کے پاکستان میں پھینک دیا گیا: خالد مقبول

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے ترمیمی بل پر غور، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

جے یو آئی بھی نئے صوبوں کے معاملے میں کود پڑی، مولانا فضل الرحمان نے اجلاس طلب کرلیا