نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈائو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرنے کی ہدایت دے دی

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ایم ڈی کیٹ 2023  کے انٹری ٹیسٹ  کے نتائج  منسوخ کرنے کا حکم

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرکا ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کھنا تھا کھ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا حکم

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈائو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرنے کی ہدایت دے دی

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ایف آئی اے کو ایم ڈی ٹیسٹ کی انکوائری کرنے کی ہدایت دے دی

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا