امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر کراچی نے شہر کے تمام اداروں پر قبضہ کر رکھا ہے اور بی آر ٹی منصوبے کے نام پر شہریوں کی تذلیل کی جا رہی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سال 22 لاکھ ایکڑ اراضی پر گندم کی کاشت کی جائے گی، جبکہ گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے 55 ارب روپے کا خصوصی پیکیج منظور کیا گیا ہے۔