"پیپلز پارٹی کے" تلاش کے نتائج۔

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کی صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جلد صحت کیلے دعا

اللہ تبارک وتعالی سے دعا ہے کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور مادرِ جمہوریہ بیگم نصرت بھٹو کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے بیگم نصرت بھٹو کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی

سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر آئینی عدالت کا نامکمل مشن پورا کروں گا، بلاول بھٹو زرداری

18اکتوبر 2007 کا واقعہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دہشت گردی کا واقعہ ہے، شہداء کو نہیں بھولیں گے۔

لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار احمد کھوڑو کے گھر کے باہر دستی بم حمله

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے گھر کے باہر ہاتھ بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پی ٹی آئی ترامیم کے لیے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں دے رہی ہے، انہیں ايک موقف پر آنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

کمیٹی میں تمام جماعتوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، پیپلز پارٹی نے اپنا مسودہ کمیٹی میں پیش کیا

پیپلز پارٹی کے ایم این اے مخدوم جمیل الزماں کے کوآرڈینیٹر کراچی سے گرفتار

پیپلز پارٹی کے ایم این اے مخدوم جمیل الزماں کے کوآرڈینیٹر کراچی سے گرفتار

حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے

حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات

عمران اپنے مقدمات خود نمٹائیں گے، حکومت عوامی مسائل پر توجہ دے، بلاول

عمران اپنے مقدمات خود نمٹائیں گے، حکومت عوامی مسائل پر توجہ دے، بلاول