تہران (ویب ڈیسک): ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے مفاہمتی یادداشت پر خیالات کا تبادلہ کیا، جبکہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔
0 تبصرے