"وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ" تلاش کے نتائج۔

رواں سال سندھ میں 22 لاکھ ایکڑ اراضی پر گندم کی کاشت کا ہدف، 55 ارب روپے کا خصوصی پیکیج منظور

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سال 22 لاکھ ایکڑ اراضی پر گندم کی کاشت کی جائے گی، جبکہ گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے 55 ارب روپے کا خصوصی پیکیج منظور کیا گیا ہے۔

نوجوانوں کے لیے جاب پورٹل کا افتتاح — اب روزگار میرٹ پر فراہم ہوگا..وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو اب ملازمتیں سفارش کے بجائے خالصتاً میرٹ پر دی جائیں گی۔

گھوٹکی–کندھ کوٹ پل سندھ، پنجاب اور بلوچستان کو جوڑنے والا تاریخی منصوبہ ہوگا... وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی–کندھ کوٹ پل منصوبے کی پیش رفت پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نومبر سے تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت دے دی۔

*زرعی ایمرجنسی پلان تیار کر رہے ہیں، آئندہ ہفتے اعلان کیا جائےگا، وزیراعلیٰ سنده

وزیراعلیٰ سنده کا سیلاب متاثرہ علاقوں، ریلیف کیمپوں اور بیراجوں کا دورہ

میں چاہتا ہوں ہر ضلع میں چھوٹے چھوٹے صنعتی اسٹیٹ قائم ہوں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

میں چاہتا ہوں ہر ضلع میں چھوٹے چھوٹے صنعتی اسٹیٹ قائم ہوں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر دفتر خارجہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ؛ ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر دفتر خارجہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ؛ ترجمان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پنوعاقل سے بچے کے اغوا کا نوٹس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پنوعاقل سے بچے کے اغوا کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں گارڈ آف آنر پیش

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پولیس کے چاق و چوبن دستے نے سلامی پیش کی

ٽنڊو الهيار: زرداري ڪالوني ۾ گهرو اڻبڻت تان مڙس هٿان مبينا طور زال قتل

ڪراچي ۾ ترقياتي ڪم صرف ايم ڪيو ايم پاڪستان ڪرائي سگهي ٿي: بشير رند

مورو جي شھيد بينظير ڀٽو پارڪ جي سونھن وڌائڻ لاءِ ڪم جاري آهي: نظير ميمڻ

مڪلي ۾ ڳوٺ صديق شورو واسي نوجوان جو مامي خلاف احتجاج

عمرڪوٽ ۾ ڳوٺ ويهرو شريف واسين جو پلاٽ تي مبينا قبضي خلاف احتجاج

ملير: رزاق آباد مان ٽن ٻارن جي ماءُ پراسرار نموني گم، مڙس جو ٻارڙن سميت احتجاج

شڪارپور ڀرسان چانڊيا برادري جي ٻن ڌرين ۾ جهيڙو، عورت سميت 6 ڄڻا زخمي

گهوڙا ٻاري ۾ جلد ترقياتي ڪم شروع ٿيندا: محمد رمضان پنهور