"واقعہ" تلاش کے نتائج۔

سانحہ گل پلازہ کراچی کی تاریخ کا بڑا بدترین آتش زدگی کا واقعہ ،ریاض احمد بوزدار

متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی،اربوں روپے کے نقصان اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس

کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں مین ہول سے مرد، دو خواتین اور ایک بچے کی 10 سے 15 روز پرانی لاشیں ملنے پر سنسنی پھیل گئی۔

تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ: ماں کی ڈانٹ پر 14 سالہ طالب علم نے جان لے لی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں نویں جماعت کے طالب علم نے والدہ کی جانب سے پڑھائی پر توجہ دینے کی تلقین کے بعد شدید ذہنی دباؤ میں آ کر خودکشی کر لی۔

پرواز میں چونکا دینے والا واقعہ، مبینہ طور پر مردہ خاتون کو وہیل چیئر پر بٹھا کر جہاز میں سوار کرا دیا گیا

اسپین سے برطانیہ جانے والی ایزی جیٹ پرواز اس وقت بحران کا شکار ہوئی جب ایک 89 سالہ خاتون کو جہاز میں مردہ قرار دے دیا گیا۔

30 سال بعد مریض کے معدے سے لائٹر برآمد، ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے

چین میں ایک حیران کن طبی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں تین دہائیوں سے مریض کے جسم میں موجود پلاسٹک لائٹر کامیابی سے معدے سے نکال لیا گیا، جو تیزاب کے باوجود قابلِ استعمال حالت میں پایا گیا۔

بھارت میں لرزا خیز سانحہ: عورت نے حسد میں آکر اپنے ہی بیٹے سمیت 4 بچوں کی جان لے لی

ہریانہ کے شہر پانی پت میں ایک خاتون نے حسد کے اندھے پن میں اپنے بیٹے اور خاندان کی تین بچیوں کو مبینہ طور پر قتل کرڈالا۔

صادق آباد میں انوکھا واقعہ: چوروں کی تلاش میں گئی کھوجی ٹیم خود ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا

رحیم یار خان میں نجی کھوجی کتوں کے ساتھ چوروں کا سراغ لگانے والی چار رکنی ٹیم ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کرلی گئی، پولیس کی تلاش جاری۔

میرپورخاص: ایس ایچ او پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام

میرپورخاص میں افسوسناک واقعہ: ایس ایچ او پر خاتون سائلہ سے مبینہ زیادتی کا الزام

حراست میں شہری کی ہلاکت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ پولیس حراست میں ہونے والی ہلاکت انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔