"محترمہ بینظیر بھٹو" تلاش کے نتائج۔

عوام کو زرداری لیگ نہیں چاہیے، عوام کو شاید شہید ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید میر مرتضیٰ بھٹو چاہیے۔ جونیئر ذوالفقار

وہ وقت جلد آئے گا جب ہم مکمل تیاری اور طاقت کے ساتھ عملی میدان میں اتریں گے: جونیئر ذوالفقار

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل باقرانی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے صدر و ایم این اے خورشید احمد جونیجو کی صدارت میں سیال ہاؤس انور آباد میں منعقد ہوا، جس کی میزبانی طارق انور سیال نے کی

پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر رہنماؤں کی بانی چیئرمین اور شہید محترمہ کو خراج عقیدت

پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر رہنماؤں نے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پارٹی کے جمہوری اصولوں اور قربانیوں کو سراہا۔

پیپلزپارٹی کلچر ونگ حیدرآباد کی جانب سے بینظیر بھٹو شہید کو سالگرہ پر خراج عقیدت

سالگرہ تقریب میں خواتین ونگ، کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت

محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کرینگے، مشتاق مٹو

شہید قائد محترمہ بینظیر بھٹو کی 17ویں برسی کے حوالے سے پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس

کراچی؛ سندھ اسمبلی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب

کراچی؛ سندھ اسمبلی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب

پاکستان کی خوشحالی اس کے محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور وقار سے منسلک ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کی خوشحالی اس کے محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور وقار سے منسلک ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

شہید ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا گیا لیکن شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بدلہ لینے کی بجائے جیالوں کو سکھایا کہ" جمہوریت بہترین انتقام" ہے: بلاول بھٹو زرداری

شہید ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا گیا لیکن شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بدلہ لینے کی بجائے جیالوں کو سکھایا کہ" جمہوریت بہترین انتقام" ہے: بلاول بھٹو زرداری