آئرن لیڈی محترمہ فريال تالپور خاتوں استقامت جیالوں کا فخر ہیں، انیلہ انصاری

آئرن لیڈی محترمہ فريال تالپور خاتوں استقامت جیالوں کا فخر ہیں، انیلہ انصاری

کراچی (عذرا ندیم ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شعبہ خواتین سندھ کی ڈپٹی سیکرٹری آئرن اطلاعات اور پارٹی کے مرکزی الیکشن سیل کی رکن انیلہ انصاری نے کہا ہے کہ محترمہ فريال تالپور آئرن لیڈی اور خاتون استقامت ہیں شہید دختر مشرق کے بعد پارٹی کے کارکنان کیلئے انکا کردار شجر سایہ دار کی طرح ہےانہوں نے شہید بی بی کے بعد انکے بچوں کی صدر زرداری کی پارٹی کی حفاظت کی آمریت کےگماشتوں کی سازشوں کو ناکام کر دکھایاپارٹی کے شعبہ خواتین میں انقلابی اصلاحات کیں آج پارٹی کا شعبہ خواتین فعال سرگرم و متحرک ہے جس کا کریڈٹ عدی / ادی محترمہ فريال تالپور کو جاتا ہےفرالح تالپور پاکستان کھپے کے نعرا مستانہ میں آصف علی زرداری کی معاون بنیں انیلہ انصاری نے کہا کہ فريال تالپور پاکستان کھپے کے نعرا مستانہ میں آصف علی زرداری کی معاون بنیںانکی کی محنت شب و روز کاوشوں اور توجہ سے آج پیپلز پارٹی میں تحدید و توازن کا موثر نظام قائم ہےپارٹی کی سینئر خواتین کو یکجا کیا انکو عزت دلوائی انیلہ انصاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے نظریاتی مخالفین فريال تالپور اور مرد حر آصف زرداری سے خوف زدہ ہیں آج بھی پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کی کردار کشی میں مصروف ہیں مگر محترمہ فريال تالپور پارٹی کارکنوں کے تحفظ کے لیے فولادی ڈھال کا کردار ادا کر رہی ہیں سندھ میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ویژن پر ترقی کا سفر جاری ہے