"زلزلے" تلاش کے نتائج۔

تائیوان میں 7 شدت کا زلزلہ، دارالحکومت تائی پے سمیت وسیع علاقوں میں جھٹکے

تائیوان کے شمال مشرقی ساحل کے قریب آنے والے طاقتور زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، تاہم سونامی یا بڑے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

تبت میں 5 شدت کا زلزلہ، زمین کانپ اٹھی

چین کے خودمختار علاقے تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم فوری نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔

چند گھنٹوں میں 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

چند گھنٹوں میں 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے