کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلہ دوپہر 3 بج کر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.2 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے تقریباً 24 کلومیٹر شمال میں واقع تھا۔