"Se" تلاش کے نتائج۔

پاکستان میں ایک سال کے دوران 6,624 جنسی زیادتی کے کیس رپورٹ

سب سے زیادہ کیسز فیصل آباد میں 728، لاہور میں 721 اور سرگودھا میں 398 رپورٹ ہوئے

کراچی پولیس کا بڑا دعویٰ، بچوں سے زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار

ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق خصوصی ٹیم نے 11 روز میں کارروائی مکمل کی

ایم ڈی پاکستان بیت المال کیپٹن (R)شاہین خالد بٹ کا دورہ سندھ

کورنگی شیلٹر ہوم اور SRCL اسکول سے متعلق اہم فیصلے،غریب اور نادار بچوں کے لیے تعلیمی سہولیات مزید بہتر بنانے کا اعلان

ہنگورجا فوڈ سینٹر میں بدانتظامی، ہزاروں بوریاں گندم خراب، اسسٹنٹ کمشنر سوبھو دیرو کے سینٹر کے دورے کے بعد افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش

فوڈ گودام میں ہزاروں بوریاں خراب ہو چکی ہیں، جو انتظامی ناکامی اور غیر دلچسپی کی وجہ سے ضائع ہوئیں۔ ای سی کی رپورٹ

شرمیلا فاروقی کا ماضی میں ڈرامہ کرنے کا انکشاف، مستقبل میں دوسرا ڈرامہ کرنے کی خواہش

پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے ایک پوڈ کاسٹ میں ماضی میں اداکاری کے حوالے سے اہم انکشافات کیے