ہنگورجا فوڈ سینٹر میں بدانتظامی، ہزاروں بوریاں گندم خراب، اسسٹنٹ کمشنر سوبھو دیرو کے سینٹر کے دورے کے بعد افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش
فوڈ گودام میں ہزاروں بوریاں خراب ہو چکی ہیں، جو انتظامی ناکامی اور غیر دلچسپی کی وجہ سے ضائع ہوئیں۔ ای سی کی رپورٹ
0 تبصرے