"Biper" تلاش کے نتائج۔

بپرجوائے: حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے، وزیر توانائی

پچھلے سال بجلی طلب 30ہزار میگاواٹ تک گئی، تربیلا سے بجلی کی پیداوار بڑھائیں گے

سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بونداباندی ،کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری

بحیرہ عرب میں طوفانوں کی شدت اور تعداد میں مزید اضافےکی پیشگوئی

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہےکہ سطح سمندر کا درجہ حراست 30 سے 32 درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہے۔

اماراتی خلا باز نے خلا سے بپر جوائے کی ویڈیو شیئر کر دی

یہ طوفان ممکنہ طور 15 مئی کو پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔

طوفان بپر جوائے کا خطرہ: گھروں میں کیا سامان رکہانا چاہیے؟ احتیاطی تدابیر جانیں

* طوفان کے دوران کھڑکیوں سے دور رہیں اور بجلی کے آلات کو منقطع کریں۔

بپر جوائے طوفان: محکمہ صحت سندھ نے شہریوں کیلئے ہدایات جاری کردیں

طوفان کے دوران شہر بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا بھی امکان ہے۔

بپر جوائے کراچی کے جنوب کی جانب گامزن، شہر میں مطلع ابر آلود، تیز ہواؤں کا راج

سمندری طوفان بپر جوائے کراچی کے جنوب کی جانب گامزن ہے جس کے اثرات شہر میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔