"یونیورسٹی" تلاش کے نتائج۔

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایچ ای سی کے تعاون سے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام فار ہائر ایجوکیشن فیکلٹی کا افتتاح کردیا

ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل ڈاؤ یونیورسٹی مس صنم سومرو کو اس پروگرام کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے اعلیٰ ترین اختیاری ادارے سینیٹ کا 29واں اجلاس

وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری کی زیر صدارت منعقد اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی امداد علی پتافی کی شرکت

سيبس یونیورسٹی جامشورو میںسال 25-2024ع کا داخلا ٹیسٹ شروع، ملک بهر سے امیدوار شريک

انٹری ٹیسٹ میں سندہ ، پنجاب ، بلوچستان،خیبر پختونخواہ، آزاد کشمير کے ساتھ ملک بهر سے امیدوار شريک

سندھ کی منفرد زرعی اور ثقافتی مصنوعات عالمی مارکیٹ میں فروغ پانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر فتح مری

ریڈ سندھی گائے سندھ کی موروثی نسل ہے، لیکن برازیل اور نیدرلینڈ نے جینیاتی تبدیلی کے بعد اس کی عالمی ٹریٹی رجسٹریشن حاصل کی

انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ شاھ لطیف یونیورسٹی خیرپور نے اپنے نام کرلیا

انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں منقعد ہوئی

پاکستان میں زرعی ترقی کیلئے کسان کا زرعی ٹیکنالوجی میں باشعور ہونا ضروری ہے، ماہرین

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور ایف اے او کے زیر اہتمام سندھ میں پاکستان کے پہلے کسان فیلڈ اسکولز (ایف ایف ایس) کے نفاذ پر دو روزہ سیمینار کا آغاز

ڈینگ لاء یونیورسٹی نے (گرلز کیٹگری) کا ٹائٹل اپنے نام کیا

13ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ-24 اختتام پذیر هوا

انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ، لطیف یونیورسٹی خیرپور میرس اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نےفائنلز جيت ليئے

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذير ہوگيا

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ (سوات) کے تعاون سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

جمیلہ جامڑو نے زرعی ہائڈروپونک اور ورمی کمپوسٹ کے استعمال اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے بارے میں اہم لیکچرز دیے