"سزائے موت" تلاش کے نتائج۔

حیدرآباد: نامور شاعر آکاش انصاری کے قتل کیس میں ملزم شاهه لطيف کو سزائے موت سنا دی گئی

ڈاکٹر آکاش انصاری کو 15 فروری کو بے دردی سے قتل کر کے اس کی لاش جلا دی گئی تھی

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ، دو پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں دو پاکستانی شہریوں کو تمام قانونی مراحل مکمل ہونے کے بعد پھانسی دے دی گئی۔

فیصل آباد: سسر اور بہو کو قتل کرنے والے ملزم کو دو بار سزائے موت سنادی گئی

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو دو بار سزائے موت سنائی

سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز کے شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز کے شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

8سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد جلانے والے ملزم کو تین بار سزائے موت کی سزا

ملزم آصف رضا عرف ملنگ نے 8 سالہ بچی کو جنسی تشدد کے بعد قتل کیا تھا۔پولیس