"today" تلاش کے نتائج۔

خیبرپختونخوا پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کا اصل راز بے نقاب!

ذرائع کے مطابق پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا تھا۔ فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس حکام نے وزیر داخلہ کو صوبے میں افسران کو درپیش خطرات سے آگاہ کیا تھا۔

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر پیش رفت، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملير: ڇوٽا گيٽ پام فارم هائوس ويجهو ٻن موٽر سائيڪلن ۾ آمهون سامهون زوردار ٽڪر، عورت سميت 3 ڄڻا فوت

فوتين ۾ 17 ورهين جي امير بخش ۽ 21 ورهين جو عبدالسلام پٽ سکيو شامل

ٹھل کے قریب کوچ اور مزدا میں تصادم، پشین کے ایک خاندان کے 4 افراد سمیت 5 مسافر جاں بحق

حادثے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے

آصف علي زرداري لڙي آيو، ساڻس ڪوئي حساب ناهي: علي گوھر مھر

آصف علي زرداري جي اچڻ سان گھوٽڪي ضلعو پ پ جو ٿي ويو

افغانستان میں شدید زلزلہ، 2000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

افغان حکام کے مطابق صوبہ ہرات میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی

ٹرین حادثے میں ٹنڈو آدم کے ایک ہی خاندان کی 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، 15 سے زائد افراد لاپتہ

10بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں ٹنڈو آدم سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔