"Maryam Nawaz" تلاش کے نتائج۔

لاہور میں کرین پر چڑھ کر احتجاج، شہری کا وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ

لاہور میں ایم پی اے ہاسٹلز کی زیرِ تعمیر عمارت پر کرین پر چڑھنے والے شخص کو مذاکرات کے بعد بحفاظت نیچے اتار لیا گیا۔

شہباز شریف کو سعودی جہازوں نے سلامی دی، ایک وزیراعظم کو الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتارا گیا: مریم نواز

آج سرگودھا کے لیے 33 بسوں کا تحفہ لائی ہوں، شہر کے لیے 60 بسیں رکھی ہیں

مظاہرین کے پاس وہ ہتھیار ہیں جو صرف پولیس کے پاس هوتے ہیں: مریم نواز

مختلف مقامات پر پولیس پر فائرنگ کی گئی، 20 سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں کا زخمی ہونا افسوسناک ہے

حق اور سچ کے لیے آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم بند ہونا چاہیے، مریم نواز

مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور دنیا بھر میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت فعل ہے

علی امین گنڈاپور نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا، خاتون کارڈ استعمال کرنے کا الزام

پی ٹی آئی کی خواتین جیلوں میں ہیں، کیا وہ خواتین نہیں ہیں؟ کیا پورے ملک میں ایک خاتون مریم نواز رہ گئی ہیں؟علی امین گنڈاپور