"Imran Khan PTI" تلاش کے نتائج۔

کراچی: باغِ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، پتھراؤ اور شیلنگ

کراچی کے علاقے باغِ جناح میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، اس دوران کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا گیا۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے پولیس نے شیلنگ کر کے مظاہرین کو منتشر کیا۔

آئینی ترامیم، عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔پی ٹی آئی کے بانی

فیصل ووڈا کا عمران خان کے خلاف بڑا بیان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے لیے جیل فائدہ مند ہے

پارٹی تیار ہے، جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان

قوم سے کہتے ہیں کہ سڑکوں پر تحریک کے لیے نکلنا ہوگا، ہماری تحریک جمہوریت کے لیے جہاد ہے

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، عمران خان کی نااہلی برقرار

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، عمران خان کی نااہلی برقرار

25 مئی لانگ مارچ: عمران خان اور اسد عمر توڑ پھوڑ کیس میں بری

25 مئی لانگ مارچ: عمران خان اور اسد عمر توڑ پھوڑ کیس میں بری

میں بدلہ نہیں چاہتا، پر حساب لینا تو بنتا ھے، نواز شریف

میں بدلہ نہیں چاہتا، پر حساب لینا تو بنتا ھے، نواز شریف

عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن سے دستبردار، بیرسٹر گوہر چیئرمین شپ کے لیے نامزد

عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن سے دستبردار، بیرسٹر گوہر چیئرمین شپ کے لیے نامزد

سائفر کیس میں عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل منظور، جیل ٹرائل کالعدم قرار

سائفر کیس میں عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل منظور، جیل ٹرائل کالعدم قرار