"China" تلاش کے نتائج۔

ایران پر ٹرمپ کے بیان پر چین کا دوٹوک ردعمل، بیرونی مداخلت مسترد

چین نے ایران کے داخلی معاملات پر امریکی دباؤ اور دھمکیوں کی سخت مخالفت کردی۔

چینی کرپٹو ارب پتی جسٹن سن پاکستان میں رکشہ ڈرائیور بن گئے، سادہ زندگی نے سب کی توجہ کھینچ لی

ٹراؤن بلاک چین کے بانی جسٹن سن نے پاکستان کے دورے کے دوران رکشے کی سواری اور ڈرائیونگ کر کے محنت کش طبقے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

تبت میں 5 شدت کا زلزلہ، زمین کانپ اٹھی

چین کے خودمختار علاقے تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم فوری نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

چین میں ’کاکروچ کافی‘ نے دھوم مچا دی: کاکروچ پاؤڈر اور میل ورمز والی انوکھی ڈرنک مقبول

بیجنگ کے ایک میوزیم میں پیش کی جانے والی کاکروچ اور میل ورمز پر مبنی منفرد کافی چینی صارفین میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔