"مچلکے" تلاش کے نتائج۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں انجینئر محمد علی مرزا کی درخواستِ ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور

عدالت کا بشریٰ بی بی کو دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

ماں کے ہاتھوں گھر سے نکالی گئی معصوم بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل ، ملزم گرفتار

5سالہ زو کو اس کی ماں نے نکال دیا تھا اور وہ بے گھر کیمپ میں رہ رہی تھی

زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، ضمانتی مچلکے مسترد

خیال رہے کہ عدالت نے 3 مقدمات میں ایک، ایک لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکےجمع کرانے کا حکم دیا تھا۔