"منشیات" تلاش کے نتائج۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے شارجہ جانے والے مسافر کے جوتوں اور سامان سے ایک کلو 160 گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

عطا اللّٰہ تارڑ کا الزام: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور سیاست کا گٹھ جوڑ ہے

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی، منشیات کے پیسہ کا استعمال اور سیاست کے گٹھ جوڑ کا الزام لگایا، پی ٹی آئی کے طرزِ عمل پر سخت تنقید کی۔

دادو میں پولیس آپریشن "المیزان" کا دوسرا مرحلہ — کچے اور پکے علاقوں میں کارروائیاں، اسلحہ و منشیات برآمد، متعدد گرفتار

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں پولیس آپریشن “المیزان” کے دوسرے مرحلے میں کچے اور شہری علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

لسانی بنیادوں پر وارداتیں کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار

رینجرز نے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے 2005 سے 2008 تک لسانی بنیادوں پر جرائم میں ملوث ملزم محمد اسماعیل کو گرفتار کر لیا۔

حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے منشیات پھیل رہی ہے۔ رفیع احمد

نشہ کا استعمال زیادہ تر نوجوان کر رہے ہیں۔ثنااللہ مغل

سکھر پولیس کی کاروائی، بین الصوبائی منشیات اسمگلر میں ملوث دو خواتین گرفتار، 14 کلو چرس برآمد

خواتین کی تلات زوجہ سردار محمد پٹھان اور زینت عرف شکیلاں زوجہ علی بھادر پٹھان کے ناموں سے شناخت

کار حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور

ملزمہ نتاشا کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی

نقاب پر ہاتھ — آزادی، وقار اور انسانیت پر حملہ

کے وی ٹی سی کے چیمپیئنز کی نیپال میں8بین الاقوامی تمغوں کے ساتھ کامیابی

پيپلز پارٽي اقتدار ۾ اچي سنڌي ماڻھن جي اميدن جي برخلاف ڪم ڪيو آھي: اياز لطيف پليجو

نوشهروفيروز ويجهو ٺٽ ڳوراهو ۾ مفت اکين جي ڪيمپ قائم

ڏوڪري ۽ باقراڻي تعلقن ۾ هزارين آبادگارن کي هاري ڪارڊ جي قسط جاري نه ٿي

ڏوڪري ۾ ڪيميڪل جي کير جو وڪرو عروج تي پھتل، ڪيميڪل کير واپرائڻ سبب ڪيترين بيمارين ڪر کڻڻ لڳيون

جيئي سنڌ محاذ ملير پاران مرڪزي چيئرمين رياض چانڊيو جي 55هين سالگرهه جي تقريب منعقد

سجاول ۾ عورت جو پٽ خلاف احتجاجي مظاهرو, پٽ کان لاتعلقي جو اظهار