"سندھ، پنجاب" تلاش کے نتائج۔

گھوٹکی–کندھ کوٹ پل سندھ، پنجاب اور بلوچستان کو جوڑنے والا تاریخی منصوبہ ہوگا... وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی–کندھ کوٹ پل منصوبے کی پیش رفت پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نومبر سے تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت دے دی۔

سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں کل سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

آج شام یا رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوسکتی ہیں، کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا آغاز ہوگا۔محکمہ موسمیات