"تجاوزات" تلاش کے نتائج۔

کراچی: تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، صدر میں 19 ہوٹل اور 13 دکانیں سیل

کراچی کے علاقے صدر میں فٹ پاتھوں پر تجاوزات قائم کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے 32 دکانوں اور ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا۔

کراچی میں مشتعل افراد کا حملہ، انسداد تجاوزات کا ٹرک نذرِ آتش

کراچی میں مشتعل افراد نے محکمہ انسداد تجاوزات کے ٹرک کو آگ لگا دی۔

تجاوزات کا خاتمہ سول انتظامیہ کی ذمہ داری، پولیس کی نہیں : کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ تجاوزات ہٹانا سول انتظامیہ کا کام ہے، پولیس کا نہیں۔

کراچی: ایک ہفتے میں 167 روڈ سائیڈ ہوٹلز اور چائے خانے سیل

شہر میں تجاوزات اور قواعد کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے کے دوران 167 روڈ سائیڈ ہوٹلز اور چائے خانے بند کر دیے گئے۔