"بانی پی ٹی آئی" تلاش کے نتائج۔

مذاکرات میں تعطل کی وجہ حکومت نہیں، بانی پی ٹی آئی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی پیشکش واضح طور پر کر رکھی ہے، مگر فیصلہ سازی کی کمی پی ٹی آئی کی قیادت، خصوصاً بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ہے۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور اکاؤنٹس بحالی کی سماعت، پارٹی کا کوئی وکیل عدالت ہی نہیں پہنچا

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور شوکت خانم کے اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کی درخواستوں کی سماعت وکلاء کی غیرحاضری کے باعث یکم دسمبر تک مؤخر ہوگئی۔

رانا ثناء اللّٰہ: حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے لیے تیار، بانی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مسائل حل کرنے کے لیے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے، اور بانی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کی۔

توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی کل ہونے والی سماعت غیر متوقع طور پر منسوخ کر دی گئی۔

بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر پنجوتھہ نےعمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی

بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی ۔ پی ٹی آئی وفد کی اچانک اڈیالہ جیل آمد ۔ ذرائع

بانی پی ٹی آئی احتجاج جاری رکھنے یا کال آف کرنے کا فیصلہ کریں گے ۔ زرائع

فیصل آباد: چار روز قبل بانی پی ٹی آئی نے خود میرا نام ملاقات کیلئے دیا۔زرتاج گل

فیصل آباد: نو مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی