"بالی وڈ" تلاش کے نتائج۔

ثنا خان اور مفتی انس سعید کے ہاں بیٹے کی پيدائش

مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی ولادت

بالی وڈ اداکار نے سیف سمیت فلم آدی پرش کی پوری کاسٹ کو جھلسا دینے کا مطالبہ کردیا

فلم میں پربھاس، کریتی سینن اور سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے

50 سالہ معروف بالی وڈ کوریوگرافر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

اس عمر میں والد بننے پر میں خود کو اب مکمل محسوس کررہا ہوں

بالی وڈ کے سینئر اداکار چل بسے

بھارتی میڈیا کے مطابق منگل دھلون نے بیک وقت فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری دونوں کیلئے کام کیا

بوس وکنار کی وجہ سے بالی وڈ فلم کرنے سے انکار کردیا، سونم باجوہ

سونم باجوہ نے 2013 میں پنجابی فلم ’بیسٹ آف لک‘ سے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا اور ان کو انڈسٹری میں دس برس گزر چکے ہیں۔

نوازالدین صدیقی بالی وڈ میں بڑھتی ہوئی ’اقربا پروری‘ پر برس پڑے

نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ’جوگیرا سا را را‘ 26 مئی کو ریلیز ہوئی ہے جس میں نیہا شرما اور سنجے مشرا بھی شامل ہیں

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا میرا خواب تھا، ثانیہ ملہوترا

ثانیہ ملہوترا نے بالی وڈ میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز سپراسٹار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’دنگل‘ سے کیا تھا۔

سلمان خان نے مومل کی خواہش کیلئے کیا کچه نا کیا؟ جاوید شیخ

جاوید شیخ نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی خوش اخلاقی اور مزاج کا ایک قصہ سنایا

اجے دیوگن اور آر مدھاون تھرلر فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

آر مدھاون نے جاندار اداکاری سے ساؤتھ انڈسٹری میں اہم مقام حاصل کرنے کے بعد بالی وڈ میں بھی کامیابی حاصل کی

جب شادی کیلئے ہامی بھری تو سامنے سے انکار میں جواب آیا؛ سلمان خان

جب سامنے والے نے ہاں میں جواب دیا تب میں نے منع کردیا