"nawaz" تلاش کے نتائج۔

مظاہرین کے پاس وہ ہتھیار ہیں جو صرف پولیس کے پاس هوتے ہیں: مریم نواز

مختلف مقامات پر پولیس پر فائرنگ کی گئی، 20 سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں کا زخمی ہونا افسوسناک ہے

حق اور سچ کے لیے آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم بند ہونا چاہیے، مریم نواز

مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور دنیا بھر میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت فعل ہے

اسلام آباد: دو سابق وزرائے اعظم کو طلب کر لیا گيا

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور نواز شریف کو نوٹس جاری

شاہنواز کنبھر قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ بینچ کا بڑا فیصلہ

شاہنواز کنبھر کیس کی تفتیش پولیس سے واپس لی جائے: عدالتی حکم

سنڌ حڪومت پاران ڊاڪٽر شاهنواز ڪنڀر جي ڪيس جي عدالتي جاچ ڪرائڻ جو فيصلو

سجي سنڌ سميت ڪراچي ۾ تاريخي احتجاجي کان پوءِ سنڌ حڪومت ء گھرو کاتي مجبور ٿي گوڏا کوڙي ڇڏيا

علی امین گنڈاپور نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا، خاتون کارڈ استعمال کرنے کا الزام

پی ٹی آئی کی خواتین جیلوں میں ہیں، کیا وہ خواتین نہیں ہیں؟ کیا پورے ملک میں ایک خاتون مریم نواز رہ گئی ہیں؟علی امین گنڈاپور

ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کا قتل کيس، مولوی عمر جان سرہندی، سابق ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید سونہارو جسکانی، ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ اور ديگر نامزد

مقتول ڈاکٹر کے قتل کیس کے متن میں سامارو کے مولوی عمر جان سرہندی کو لوگوں کو ڈاکٹر کے قتل پر اکسانے والے ملزم کے طور پر شامل کیا گیا۔ذرائع

ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی مقابلے میں مارا گیا۔ ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار

سندھ حکومت نے ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کو قتل کرنے والے پولیس مقابلے کو جھوٹا قرار دے دیا