"America" تلاش کے نتائج۔

ہرن کھڑکی توڑ کر بینک میں گھس گیا

نیویارک میں دن دہاڑے ایک جنگلی ہرن کے بینک میں داخل ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور پولیس کو فوری کارروائی کرنا پڑی۔

ترکیہ کا دوٹوک مؤقف: ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کی مخالفت

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے واضح کیا ہے کہ ترکیہ ایران کے خلاف کسی بھی بیرونی فوجی مداخلت کو خطے کے لیے خطرناک سمجھتا ہے۔

ایران پر ٹرمپ کے بیان پر چین کا دوٹوک ردعمل، بیرونی مداخلت مسترد

چین نے ایران کے داخلی معاملات پر امریکی دباؤ اور دھمکیوں کی سخت مخالفت کردی۔

قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ہنگامی اقدام، اہلکاروں کو نکلنے کی ہدایت

امریکا۔ایران کشیدگی کے تناظر میں قطر کے العدید ایئر بیس سے کچھ امریکی اہلکاروں کو نکالنے کا فیصلہ۔

امریکا۔ایران سفارتی بریک ڈاؤن، خطہ جنگ کے دہانے پر، کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطے مکمل طور پر منقطع، فوجی تصادم کے خدشات میں شدید اضافہ۔

ایران پر امریکی حملے کے خلاف خلیجی دباؤ، سعودی عرب، قطر اور اومان متحرک

خلیجی ممالک نے ایران پر ممکنہ امریکی حملے کو عالمی معیشت اور تیل کی منڈی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔