"کراچی پریس" تلاش کے نتائج۔

ڈی جی پی آئی ڈی کا کراچی پریس کلب کا دورہ ،نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات

امید ہے کہ نئی منتخب باڈی کراچی پریس کلب کی روایات کو زندہ رکھتے ہوئے اسے مزید بلندیوں کی طرف لے کر جائے گی،ارم تنویر

فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے رہنمائوں نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں اور اراکین کو مبارکباد

کراچی پریس کلب مسئلہ فلسطین اور کشمیر کو قومی کاز سمجھتا ہے اور صحافی برادری ہمیشہ فلسطین کا زکی حمایت جاری رکھے گی،ارشاد کھوکھر/محمدمنصف

جمہوری جدوجہد میں کراچی پریس کلب کو خاص اہمیت حاصل ہے ،محمد سلیم بلوچ

امید ہے کہ نومنتخب عہدیداران کراچی پریس کلب کی آزادی صحافت کی روایت کو برقرار رکھیں گے،معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیمو کریٹس نے مسلسل 17ویں مرتبہ کلین کلین سوئپ کرلیا

صدر کے امیدوار فاضل جمیلی 560ووٹ لیکر کامیاب، نائب صدر کی نشست پر ارشاد کھوکھر پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے

شاہدہ قاضی ویمن کمپلیکس کی سالگرہ: کیک کٹنگ تقریب اور خواتین صحافیوں کے لئے اعزازات

کراچی پریس کلب فن گالا میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والی خواتین صحافیوں کے لئے اعزازات

کراچی پریس کلب ہمارا تاریخی ورثہ ہے اور اس کو محفوظ کرنے کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

جمہوریت کے فروغ اور جمہوری روایات کو آگے بڑھانے میں پریس کلب نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے: میئر کراچی

کراچی پریس کلب کی جانب سے احمد چنائے کو اعزازی ممبر شپ سے نوازا گیا

کراچی پریس کلب سے اٹھنے والی آواز ملک کے گوشے گوشے میں پہنچتی ہے،احمد چنائے

فیملی فن گالا میں پہلی بار اراکین کراچی پریس کلب کے بچوں کو اکیڈمک ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا

پوزیشن حاصل کرنے والے تمام بچے ہمارا فخر ہیں اور ہم ان کے والدین کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں،سعید سربازی،شعیب احمد

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا ممبر پریس کلب بخت علی عباسی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

غم کی اس گھڑی میں ہم بخت علی عباسی کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں: شعیب احمد

کراچی پریس کلب کا سالانہ میگا ایونٹ فیملی فن گالا 30 نومبر بروزہفتہ کو منعقد ہوگا

فیملی فن گالہ 2024کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہیں، سعید سربازی/ شعیب احمد