"پولیس نے" تلاش کے نتائج۔

کراچی: باغِ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، پتھراؤ اور شیلنگ

کراچی کے علاقے باغِ جناح میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، اس دوران کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا گیا۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے پولیس نے شیلنگ کر کے مظاہرین کو منتشر کیا۔

گلشنِ اقبال میں 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا سانحہ، خاندان پر ڈیڑھ کروڑ روپے قرض کا انکشاف

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پولیس نے متاثرہ خاندان کے شدید مالی دباؤ میں ہونے کی تصدیق کر دی۔

کراچی میں کمسن طالب علم پر تشدد کرنے والا مدرسے کا استاد گرفتار

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں 6 سالہ طالب علم پر تشدد کرنے والے مدرسے کے استاد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ میں تشدد و فائرنگ کے الگ الگ واقعات، خاتون سمیت 3 افراد قتل

ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ میں گھریلو تشدد اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

لاہور: رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو گھروں میں رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ

رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے پر مکان مالک کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

کراچی میں رات گئے ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے، پولیس نے واٹر ٹینکر اور سی سی ٹی وی فوٹیجز تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

لاہور میں ظلم کی انتہا — ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی

لاہور کے علاقے گلبرگ میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

مورو: گاؤں بجراڻي لغاری کے رہائشیوں کا پولیس کے مظالم کے خلاف احتجاج، پولیس تمام مردوں کو لے گئی، ہم بھوکے ہیں: خواتین

پولیس نے بلاجواز ان کے نوجوانوں کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا ہے اور ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی

کراچی: میری ٹائم میوزیم میں ملازمت کرنے والی خاتون اغوا کے بعد قتل، 2 ملزم گرفتار

پولیس نے بتایا کہ مقتولہ سحر فاطمہ کو تشدد کر کے قتل کیا گیا، لاش کا پوسٹ مارٹم جاری

ڪڙيو گھنور ۾ سنڌي ھاري تحريڪ جو مرڪزي ڪنوينشن ھاري ڪانفرنس ۽ يوم فاضل جو جلسه عام, اياز لطيف پليجو ۽ ٻيا شريڪ

سنڌ ۾ ريلوي نظام جي بحالي: ترقي، رابطن ۽ خوشحالي ڏانهن نئون سفر...!

نادر خان جماليءَ جو بيگناھ قتل، ڇا ذميوارن کي سزا ملندي؟

عالمي امن جو قاتل،دنيا ٽرمپ جي جاگير ناهي...؟

گندم اور آٹے کا بحران: یہ نااہلی نہیں، عوام کے خلاف کھلی جنگ ہے ڈاکٹر یونس دانش

سلنڈر سانحہ: وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد میں شادی کا گھر قبرستان بن گیا، سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 جاں بحق

کراچی: باغِ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، پتھراؤ اور شیلنگ