ڈیفیس میں ایس ایم ڈی پر فحش ویڈیو چلنے کا معاملہ , پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

موبائل میں موجود ویڈیو غلطی سے ایس ایم ڈیز پر چل گئیں؛ ملزم کا بيان

ڈیفیس میں ایس ایم ڈی پر فحش ویڈیو چلنے کا معاملہ , پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

ڈیفیس میں ایس ایم ڈی پر فحش ویڈیو چلنے کا معاملہ , پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ڈی آئی جی اسد رضا کا کهنا تها که پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم اکرام کو پولیس نے بھنگوریہ گوٹھ سے گرفتار کیا ،ملزم کا کهنا تها که ڈو ایڈورٹائزنگ کمپنی کے 10 پول اور 20 SMDs نصب شدہ ہیں،کمپنی کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیوز موبائل میں محفوظ تھیں، موبائل میں موجود ویڈیو غلطی سے ایس ایم ڈیز پر چل گئیں ،