"فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی" تلاش کے نتائج۔

این سی سی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اور تین دیگر افسران حراست میں لے لیے گئے۔

ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔