"صدر ٹرمپ" تلاش کے نتائج۔

صدر ٹرمپ کا بڑا فیصلہ — امریکا میں نیوکلیئر ہتھیاروں کی فوری ٹیسٹنگ کا حکم

ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمۂ دفاع کو فوری طور پر نیوکلیئر ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو دیگر ایٹمی طاقتوں کے برابر کھڑا ہونا ہوگا۔

بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی

پی ٹی آئی بانی پر تشدد کے باعث اُن کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی؟

امریکا نے چوری شدہ قدیم مجسمے اور نوادرات پاکستان کے حوالے کر دیے

لاہور سے کراچی تک منشیات اسمگلنگ، پنکی نے بسوں اور موبائل ایپس کے ذریعے کروڑوں کی لین دین کے راز افشا کر دیے

”اسپیکر سے اختلافات اور پارٹی میں دھڑے بندی کا تاثر غلط ہے“ نثار کھوڑو نے جیالوں کو سوشل میڈیا پر بیان بازی سے روک دیا

ایران جنگ معاملے پر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق قرارداد ایک ووٹ سے مسترد

”کوئی نشانہ نہیں چُوکے گا“ پاکستان کا جدید نیویگیشن سسٹم سے لیس ”فتح 4“ میزائل کا کامیاب تجربہ

عالمی بحرانوں کا حل صرف مذاکرات میں ہے: شی جن پنگ

بھارت میں مذاکرات کی حمایت میں اُٹھنے والی آوازیں خوش آئند ہیں، مودی سرکار کے جواب کے منتظر ہیں: پاکستان