"شہروں" تلاش کے نتائج۔

وکیلوں کا 27ویں ترمیم کے خلاف بائیکاٹ جاری، سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

سندھ بارکونسل کی کال پر وکیلوں نے 27ویں اور 26ویں ترمیم کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا، مختلف شہروں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر

ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کے مطابق کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ شہر میں فضائی آلودگی انتہائی مضرِ صحت سطح پر پہنچ گئی ہے، جبکہ AQI 251 ریکارڈ کیا گیا۔

سندھ کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، ایف آئی اے افسر سمیت 5 افراد جاں بحق

سندھ کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے الگ الگ ٹریفک حادثات میں ایف آئی اے افسر سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

سندھ کے مختلف شہروں میں خواتین و طالبات کے لیے اسکوٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز...شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کے مطابق خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے صوبے کے مختلف شہروں میں اسکوٹی ٹریننگ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔

لاہور پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست — فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھونے لگی

پنجاب کے متعدد شہروں میں اسموگ کی شدت میں اضافہ — لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

رحیم یار خان پولیس کی کچے کے علاقے میں کاروائی, 15 روز قبل سکھر ملتان موٹر وے سے اغواء کئے گئے 11 مغوی بازیاب

بازیاب کئے گئے 11 مغویوں کا تعلق سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں سے ہے: ڈی پی او عرفان سموں

میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ شروع، مبینہ پیپر راتوں رات وائرل ہوگیا

کراچی، سکھر، لاڑکانہ، جامشورو اور دیگر شہروں میں میڈیکل میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ شروع ہو گیا

نقاب پر ہاتھ — آزادی، وقار اور انسانیت پر حملہ

کے وی ٹی سی کے چیمپیئنز کی نیپال میں8بین الاقوامی تمغوں کے ساتھ کامیابی

پيپلز پارٽي اقتدار ۾ اچي سنڌي ماڻھن جي اميدن جي برخلاف ڪم ڪيو آھي: اياز لطيف پليجو

نوشهروفيروز ويجهو ٺٽ ڳوراهو ۾ مفت اکين جي ڪيمپ قائم

ڏوڪري ۽ باقراڻي تعلقن ۾ هزارين آبادگارن کي هاري ڪارڊ جي قسط جاري نه ٿي

ڏوڪري ۾ ڪيميڪل جي کير جو وڪرو عروج تي پھتل، ڪيميڪل کير واپرائڻ سبب ڪيترين بيمارين ڪر کڻڻ لڳيون

جيئي سنڌ محاذ ملير پاران مرڪزي چيئرمين رياض چانڊيو جي 55هين سالگرهه جي تقريب منعقد

سجاول ۾ عورت جو پٽ خلاف احتجاجي مظاهرو, پٽ کان لاتعلقي جو اظهار