تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں شٹر بند ہڑتال اور احتجاج

تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں شٹر بند ہڑتال اور احتجاج

تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں شٹر بند ہڑتال اور احتجاج مختلف شہروں سے ایس یو پی اور پی ٹی آئی سمیت مختلف تنظیموں کے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کر کے ہڑتال کو ناکام بنانے کی کوشش کی گئی، جبکہ مختلف مقامات پر جھڑپیں بھی ہوئیں۔ لاڑکانہ، ٹھٹھہ، نوابشاہ، جامشورو، سن، قاضی احمد، کندھ کوٹ، بھریا سٹی اور تنگوانی میں شٹر بند ہڑتال اور احتجاج کیا گیا۔ سکھر، شہدادکوٹ، خیرپور، گھارو، سٹھ میل، غوثپور، دوڑ اور دیگر شہروں میں بھی شٹر بند ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔