"سینئر صحافی عباس پٹھان اور کاشف پٹھان" تلاش کے نتائج۔

سینئر صحافی عباس پٹھان اور کاشف پٹھان کی والدہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی نمازِ جنازہ ملیر کے علاقے پپری میں ادا کی گئی، وادیٔ حسین قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا