"سندھو دریاء" تلاش کے نتائج۔

سندھو دریاء پر نئے کینالوں کے خلاف جے یو آئی کا بڑا اعلان، سندھ پنجاب بارڈر بلاک کريگے

نئے کینالوں کے خلاف 24 ، 25 اور 26 اپریل کو احتجاجی جلسہ کر کے سندھ پنجاب بارڈر بلاک کریں گے

اگر دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالی گئیں تو ہم سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے، سید میر غلام مصطفی شاہ

احتجاج کریں گے، اگر ضرورت پڑی تو ہم اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جائیں گے، لیکن نہروں کی کسی صورت حمایت نہیں کریں گے: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی