"سعودی" تلاش کے نتائج۔

ایران پر امریکی حملے کے خلاف خلیجی دباؤ، سعودی عرب، قطر اور اومان متحرک

خلیجی ممالک نے ایران پر ممکنہ امریکی حملے کو عالمی معیشت اور تیل کی منڈی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔

کچھ قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

کوئلہ یہاں کے عوام کا اثاثہ ہے، تھرپارکر میں اتنا کوئلہ موجود ہے جتنا سعودی عرب کے پاس تیل ہے,، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

یمن میں 90 روز کیلئے ایمرجنسی نافذ، فضائی، بحری اور بری حدود بند کرنے کا اعلان

سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی کے بعد یمن نے ملک بھر میں 90 روز کیلئے ہنگامی حالت نافذ کر دی، جبکہ فضائی، بحری اور بری سرحدیں عارضی طور پر بند کر دی گئیں۔

شاہ سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی توثیق

سعودی کابینہ نے یمن کی سلامتی اور قانونی حکومت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی روکنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی مکمل تائید کی۔

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ، دو پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں دو پاکستانی شہریوں کو تمام قانونی مراحل مکمل ہونے کے بعد پھانسی دے دی گئی۔

سعودی عرب کے شہر دمام میں سندھی ثقافتی دن بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

عامر رند، سراج احمد سندیلو، خالد بھمبھرو، شاہ فیصل پنہوار، شمس الدین بھٹی، عاطف شیخ، عرفان مگسی اور یاسر بھٹی شامل

سعودیہ کے787 ڈریم لائنرز اور انجن،پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کیلئے مواقع

سعودیہ گروپ کاجی ای ایرو اسپیس کے ساتھ ایک اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان، ایک سالہ معاہدہ