"زخمی" تلاش کے نتائج۔

مراکش میں طوفانی بارش اور سیلاب، مختلف حادثات میں 37 افراد جان سے گئے

مراکش کے ساحلی شہر آسفی میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

زخمی مگر ثابت قدم: ڈی ایس پی جوڑے نے اسپتال میں شادی کی سالگرہ منا کر بہادری کی نئی مثال قائم کردی

شکارپور آپریشن میں زخمی ہونے والے بہادر ڈی ایس پی میاں بیوی نے سکھر کے اسپتال میں اپنی دوسری شادی کی سالگرہ منائی، جہاں افسران، ڈاکٹرز اور عملے نے بھی ان کے حوصلے کو سراہا۔

شکارپور میں پولیس کا آپریشن، 9 مبينه ڈاکو ہلاک، ڈی ایس پی پارس بکهرانی، ان کے شوہر ڈی ایس پی ظہور سومرو سمیت 4 اہلکار زخمی

ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ اسپتال پہنچے اور ڈی ایس پی پارس بکهرانی، ان کے شوہر ظہور سومرو اور دیگر اہلکاروں کی عیادت کی

ہاسٹل پر حملہ، اساتذہ اور طلبہ سمیت 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

حملہ آور ہاسٹل میں داخل ہوتے ہی اندھا دھند فائرنگ کرنے لگے

لانڈھی ایکسپورٹ زون میں گارمنٹ فیکٹری تباہ—آگ 6 گھنٹے بعد بھی بے قابو، عمارت منہدم، دو فائر فائٹر زخمی

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹ فیکٹری میں خوفناک آگ کے باعث عمارت کے دو حصے گر گئے جبکہ تقریباً چھ گھنٹے بعد بھی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔

کچھی میں سانحہ: گھر میں دھماکا، 2 بچوں سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

بلوچستان کے ضلع کچھی میں گھر کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے افسوسناک دھماکا، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی۔

کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، ڈرائیور موقع سے فرار

ملیر میمن گوٹھ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماری، ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی جبکہ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

کراچی میں کار پر فائرنگ؛ ایک شخص جاں بحق، خاتون شدید زخمی

گلستانِ جوہر کے علاقے بھٹائی آباد میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون تشویشناک حالت میں زخمی ہوگئیں۔

ڪنري ۾ لکين رپين جي منشيات هٿ اچڻ وارو معاملو، ايس ايڇ او معطل

ملير ندي مان معصوم ٻار جو لاش هٿ، بن قاسم ۾ فائرنگ سبب هڪ ڄڻو مارجي ويو

سنڌي ادبي سنگت شاخ ملير جي دستوري گڏجاڻي نامياري اديب راشد لکمير جي صدارت هيٺ ٿي گذري

ڍورونارو پريس ڪلب جي سالياني چونڊ، عبدالستار چوپاڻ صدر، عاصم عارف قريشي نائب صدر چونڊجي ويا

شڪارپور ۾ جماعت اسلامي، جيئي سنڌ محاذ ۽ ايس ٽي پي اڳواڻن جي بيٺڪ

ٺٽو پوليس جون ڪارروائيون، منشيات فروشن ۽ ڏوهارين سميت 4 ڄڻا گرفتار

کراچی: 75لاکھ سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

ماڻهن کي تحفظ فراهم ڪرڻ اولين ترجيح آهي: ايس ايڇ او مورو علي اڪبر کوکر