"جمعیت علمائے" تلاش کے نتائج۔

پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری

پارلیمان کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں 27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ نکات پر مشاورت اور شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔

27ویں آئینی ترمیم پر حکومت نے کوئی مشاورت نہیں کی: مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم سے متعلق حکومت نے ابھی تک انہیں اعتماد میں نہیں لیا۔

پنوعاقل سے سکھر تک جے یو آئی کی ریلی؛ بدامنی، مہنگائی اور کرپشن کے خلاف احتجاج

جے یو آئی نے بدامنی، مہنگائی، کرپشن اور قبائلی جھگڑوں کے خاتمے کے مطالبے پر پنوعاقل سے سکھر تک احتجاجی ریلی نکالی۔

افغانستان کو بھارت کے بجائے پاکستان کا اتحادی بنانا چاہیے تھا: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے تھا کہ وہ افغانستان کو اپنے ساتھ ملا کر رکھتا تاکہ وہ بھارت کی طرف نہ جاتا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کی مدارس ریجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت

بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان رابطا، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مولانا فضل الرحمان اور مولانا عبدالغفور حیدری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال

ٽنڊو الهيار: زرداري ڪالوني ۾ گهرو اڻبڻت تان مڙس هٿان مبينا طور زال قتل

ڪراچي ۾ ترقياتي ڪم صرف ايم ڪيو ايم پاڪستان ڪرائي سگهي ٿي: بشير رند

مورو جي شھيد بينظير ڀٽو پارڪ جي سونھن وڌائڻ لاءِ ڪم جاري آهي: نظير ميمڻ

مڪلي ۾ ڳوٺ صديق شورو واسي نوجوان جو مامي خلاف احتجاج

عمرڪوٽ ۾ ڳوٺ ويهرو شريف واسين جو پلاٽ تي مبينا قبضي خلاف احتجاج

ملير: رزاق آباد مان ٽن ٻارن جي ماءُ پراسرار نموني گم، مڙس جو ٻارڙن سميت احتجاج

شڪارپور ڀرسان چانڊيا برادري جي ٻن ڌرين ۾ جهيڙو، عورت سميت 6 ڄڻا زخمي

گهوڙا ٻاري ۾ جلد ترقياتي ڪم شروع ٿيندا: محمد رمضان پنهور