"بلوچستان کے علاقے" تلاش کے نتائج۔

ڈیرہ مراد جمالی میں ملزم نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

ملزم نے غیرت کے الزام میں نوجوان رحمت اللہ جکرانی اور رحیمان جکرانی کو قتل کیا

بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد کا کوٸلہ کان میں کام کرنے والے مزدورں پر حملہ, 20 مزدور جاں بحق, 7 زخمی

مزدوں کا تعلق بلوچستان کےمختلف علاقوں اور کچھ کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے: پوليس