بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد کا کوٸلہ کان میں کام کرنے والے مزدورں پر حملہ, 20 مزدور جاں بحق, 7 زخمی

مزدوں کا تعلق بلوچستان کےمختلف علاقوں اور کچھ کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے: پوليس

بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد کا کوٸلہ کان میں کام کرنے والے مزدورں پر حملہ, 20 مزدور جاں بحق, 7 زخمی

بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد کا کوٸلہ کان میں کام کرنے والے مزدورں پر حملہ حملے کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 7 زخمی بتاۓ جا رہیے ہیں ان مزدوں کا تعلق بلوچستان کےمختلف علاقوں اور کچھ کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے

ضلع ژوب سے تعلق رکھنے والے 6 مزدور عبدالمالک ، مولاداد، سیداللہ، جلال خان، فضل اور روزی خان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور نصیب اللہ، سمیع اللہ، عبداللہ اور نصیب اللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور ملنگ، حمداللہ اور عبداللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور عبدالولی، غلام علی، اور حیات اللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

کچلاک سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور بسم اللہ جبکہ ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور جلات خان بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

ضلع موسی خیل سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور صمد خان جبکہ ضلع ہرنائی کے تحصیل شاہرگ سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور ولی محمد بھی جان بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع