"اجتماعی زیادتی" تلاش کے نتائج۔

جيکب آباد: 8 ملزمان ایک ہفتے تک اجتماعی زیادتی کرتے رہے، گينگ ريپ کا شکار لڑکی آسيه کهوسو نے دفعہ 164 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا

ملزمان اسے دادی سے الگ کر کے دوسرے کمرے میں لے جاتے، منہ بند کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے تھے۔ آسيه کهوسو

گڑھی حسن: خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، 6 پولیس اہلکار گرفتار

تفتیش میں ثابت ہوا کہ 6 پولیس اہلکاروں نے خاتون سے گینگ ریپ کیا،ایس ایس پی محمد کلیم ملک

جیکب آباد: پولیس اہلکاروں کی نوجوان لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی،

خاتون وکیل وکیل زبیدہ جھکھرانی سماجی رہنمائوں کے ہمراہ متاثرہ لڑکی کے پاس پہنچ گئیں

بلوچ معاشرہ غیرت اور روایات کا امین ہے، خاموشی لمحہ فکریہ ہے، سابق ایم این اے میر عبدالروف مینگل

افسوس آج بچیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی جیسے دل دہلا دینے والے واقعات رونما ہورہے ہیں

لاہور: پولیس اہلکار سمیت دیگر ملزمان کی خاتون سے اجتماعی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنالی

رائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر بیوہ خاتون سے زیادتی، تشدد کرکے اس کی برہنہ ویڈیو بنالی۔

جیکب آباد: تھانہ صدر کے حدود میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 2 افراد گرفتار

تھارو جاکھرانی، شان جاکھرانی اور واجد لغاری نے گھر میں گھس کر میرے بيوی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی؛ امتیاز سرکی

جامشورو میں نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ۔وزیر داخلہ سندھ نے ایس ایس پی سے تفصیلات طلب کرلیں

اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

فیصل آباد: بس سٹاپ پر کھڑی خاتون کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

فیصل آباد: بس سٹاپ پر کھڑی خاتون کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا