جیکب آباد: پولیس اہلکاروں کی نوجوان لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی،

خاتون وکیل وکیل زبیدہ جھکھرانی سماجی رہنمائوں کے ہمراہ متاثرہ لڑکی کے پاس پہنچ گئیں

جیکب آباد: پولیس اہلکاروں کی نوجوان لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی،

جیکب آباد: پولیس اہلکاروں کی نوجوان لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، خاتون وکیل سماجی رہنمائوں کے ہمراہ متاثرہ لڑکی کے پاس پہنچ گئیں، وکیل زبیدہ جھکھرانی سماجی رہنمائوں کے ہمراہ متاثرہ لڑکی آسیہ کے پاس پہنچ گئیں اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ آر ڈی 52 کے پوليس اہلکاروں نے آسیہ کو اس کی بہن اور نانی کے ساتھ ايک جگہ قید کيا تھا جہاں ایس ایچ او اور اہلکاروں نے ایک ہفتے تک خاتون سے بار بار ریپ کیا۔ معاملے کی شفاف تحقیقات کرائی جائے اور ایس ایچ او اور افسران کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ دوسری جانب پولیس اہلکاروں نے ایسے الزامات کی تردید کرتے ہوئے معاملے کو ڈرامہ قرار دیا۔