"police" تلاش کے نتائج۔

لاہور بھاٹی گیٹ سانحہ: ورثا کا پولیس پر زبردستی انگوٹھے لگوانے کا سنگین الزام

بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے میں ورثا نے پولیس پر سادہ کاغذ پر زبردستی انگوٹھے لگوانے کا الزام عائد کردیا۔

گڑھی حسن: خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، 6 پولیس اہلکار گرفتار

تفتیش میں ثابت ہوا کہ 6 پولیس اہلکاروں نے خاتون سے گینگ ریپ کیا،ایس ایس پی محمد کلیم ملک

کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف میگا آپریشن شروع، سندھ اور پنجاب پولیس کا مشترکہ لائحہ عمل

سندھ حکومت نے کچے کے علاقوں میں جرائم کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرتے ہوئے پنجاب پولیس سے تعاون لینے کا فیصلہ کر لیا۔

کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں مین ہول سے مرد، دو خواتین اور ایک بچے کی 10 سے 15 روز پرانی لاشیں ملنے پر سنسنی پھیل گئی۔

بھارت میں انوکھا مقدمہ: چوہوں کے ’’کارنامے‘‘ نے 200 کلو چرس کیس میں ملزم کو بری کروا دیا

جھارکھنڈ میں عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں ثبوت نہ ہونے پر مرکزی ملزم کو رہا کرتے ہوئے پولیس کی کہانی کو ناقابلِ یقین قرار دے دیا۔

زخمی مگر ثابت قدم: ڈی ایس پی جوڑے نے اسپتال میں شادی کی سالگرہ منا کر بہادری کی نئی مثال قائم کردی

شکارپور آپریشن میں زخمی ہونے والے بہادر ڈی ایس پی میاں بیوی نے سکھر کے اسپتال میں اپنی دوسری شادی کی سالگرہ منائی، جہاں افسران، ڈاکٹرز اور عملے نے بھی ان کے حوصلے کو سراہا۔