"jhanvi" تلاش کے نتائج۔

جھانوی کپور اور ورون دھون کی فلم ’بوال‘ کا ٹیزر کل جاری ہوگا

دونوں فنکاروں نے فلم کے سیٹ سے اپنی ایک رومانوی تصویر پوسٹ کی ہے اور ٹیزر کے ریلیز کا اعلان کیا